ترجمۂ اللفظ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ترجمہ اللفظ یہ صفت بھی خاص امیر ہی کی ایجاد ہے اس میں یہ التزام ہے کہ جو لفظ آتا ہے اس کے بعد کالفظ دوسری زبان کے لحاظ سے پہلے لفظ کا ترجمہ ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ترجمہ اللفظ یہ صفت بھی خاص امیر ہی کی ایجاد ہے اس میں یہ التزام ہے کہ جو لفظ آتا ہے اس کے بعد کالفظ دوسری زبان کے لحاظ سے پہلے لفظ کا ترجمہ ہوتا ہے۔